Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۰ Asia/Tehran
  •  نئے سال کا استقبال

فوٹو گیلری

ایران خاص طور سے کردستان کے گاوں «گویزه کوره»  کےعوام نئے سال کا استقبال اپنے خاص اور روایتی انداز میں کرتے ہیں اور جشن مناتے ہیں اور آس پاس کے گاوں کے افراد  بھی اس جشن میں شرکت کرتے ہیں۔ «گویزه کوره» گاوں صوبہ سنندج سے 140 کیلو میٹر پر واقع ہے۔

ٹیگس

کمنٹس