-
ہندوستان میں کانوڑیوں کے ساتھ ہوا بڑا حادثہ، 9 کی ہوئی موت
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰ہندوستان کی ریاست بہار میں کانوڑیوں کے ایک کاروان کو المناک حادثہ پیش آیا جس نے کم از کم نو افراد کی جان لے لی۔
-
ایران کے صوبہ لرستان میں کھلتے بہار کے پھول
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی صوبہ لرستان کے باغات میں کھلنے والے درختوں نے اس صوبہ کی بہار فطرت کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا ہے۔
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے مختلف علاقوں میں کھلتے بہار کے پھول
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ایران کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی چیری، سیب، بادام اور خوبانی کی شاخوں پر پھول کھلتے ہیں تو بہارکے حسن سے ہر کوئی مسرورہو جاتا ہے
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فوٹو گیلری
-
ایران میں جشن نوروز کی تیاریاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں نوروز کی خریداری
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اپوزیشن کا واک آؤٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار اسمبلی میں آج نتیش حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، نتیش حکومت کے حق میں 129 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔
-
ہندوستان: بہار میں نیتیش کمار نے 9 ویں بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں صبح مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے شام کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔