Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
  • شہداء کربلا کی تدفین کا منظر

ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔

ٹیگس