Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran
  • خزاں کے موسم میں پتوں اور جنگلوں کے رنگ کی تبدیلی کے مناظر

فوٹو گیلری

خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ایران کے صوبہ گلستان میں تو خزاں کا موسم ایک دلچسپ نقشہ پیش کرتا ہے۔

 

ٹیگس