Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran
  • ظھور امام زمان 

عن عبد الله بن عمر قال: سمعت الحسين بن علي عليهما السلام يقول: لو لم يبق من الدنيا إلا يوم واحد لطول الله عز وجل ذلك اليوم حتى يخرج رجل من ولدي، فيملأها عدلا وقسطا كما ملئت جورا وظلما، كذلك سمعت.

عبد الله بن عمر روایت کرتا ہے کہ میں نے سنا امام حسین علیہ السلام فرما رہے تھے۔
اگر دنیا کی عمر سے ایک دن باقی رہے تو الله تعالی اس دن کو اتنا طولانی کرے گا یہاں تک کہ میری نسل سے ایک شخص قیام کرے گا اور زمین کو عدل و انصاف سے پر کرے گا جس طرح سے (اس وقت) دنیا ظلم و ستم سے پر ہوگی.

کمال الدین و تمام النعمۃ ص 346

ٹیگس

کمنٹس