Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان

عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

ورلڈ اسکیٹنگ فیڈریشن کے کیلنڈر کے مطابق ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اپریل کے مہینے میں دیزین اسکیٹنگ ریزورٹ میں منعقد ہوں گے.

اس فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق، ایشیائی جونیئراسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلے 13 اور 14 اپریل 2020 کو دیزین ریزورٹ میں منعقد کئے جائیں گے.

قابل ذکر ہے کہ پہلے یہ مقابلے مارچ کے مہینے میں ہونے والے تھے۔

 

ٹیگس