-
امریکی عوام کی اکثریت: ٹرمپ کی دوسری مدت کا پہلا سال ناکام رہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷ایک حالیہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کے پہلے سال میں تقریباً ہر معاملے میں ان کی کارکردگی کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ ٹرمپ اس مدت میں اب تک ناکام رہے ہیں۔
-
امریکہ؛ ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶امریکہ کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر کو منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا
-
ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے : امریکی کانگریس کی مسلم رکن کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے اور وہ گھبراہٹ کا شکار ہیں۔
-
امریکہ: منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے امریکی شہری کے قتل کے بعد وسیع احتجاج، شہر میدان جنگ میں تبدیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کے قتل کے بعد ایک بار پھر عوامی احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔
-
نواز شریف کی بیٹی اور پنجاب صوبے کی وزیر اعلی مریم نواز کے نام امریکی کانگریس کے ارکان کا خط!
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵امریکی کانگریس ارکان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے نام خط لکھا ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے میری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن کا سنسنی خیز بیان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن مارجری ٹیلر گرین نے ایک سنسنی خیز بیان میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے کیونکہ ان کی جانب سے آن لائن کی گئی تنقید کے بعد انہیں دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے-
-
اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ کی خواتین کے شعبہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دنیا بھر میں خواتین کی صورتحال پر شدید اظہار تشویش کیا ہے
-
امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا ہے۔