-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ جوہری مسئلے اور تعلقات پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، کونسلر امور اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۴بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی
-
مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر اسلاموفوبیا اجلاس میں شدید تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسلاموفوبیا کے پہلوؤں کا جائزہ کے عنوان سے بارہواں سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی -
-
آکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب، یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھ، علم و جدوجہد کا سنگم
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایک فلسطینی نژاد طالبہ أروى حنين الريس آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔