SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیروت

  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

    فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم

    اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔

  • ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف

    ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸

    بیروت میں ایران کے سفیر نے لبنان کی بعث سوشلسٹ عوامی پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا کہ ایران ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان  نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔

  • لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے دورے کے موقع پر اس ملک کے صدر سے ملاقات کی اور علاقائی و دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے

  • جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی

    جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲

    یمن کی انصار اللہ نے جنوبی لبنان کی صیہونی قبضے سے آزادی کی پچیس ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزاحمت کو اس ملک کی خودمختاری کے لئے ضروری قرار دیا۔

  • لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری

    لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔

  • اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱

    حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے عہد پر باقی ہیں اور شہید حسن نصراللہ کی راہ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کردیئے جائیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
    شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
    ۲ hours ago
  • Video | لکھنو میں دستکاری کی قومی نمائش ، امریکی و اسرائیلی مصنوعات کے بائکاٹ پر زور
  • عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
  • پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS