-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان سے افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجود 2000 افغانیوں کو بغیر ویزا اور سفری دستاویزات کے باوجود افغانستان واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ ایران سے 90 ہزار افغان شہری موسم بہار سے اب تک واپس اپنے ملک جا چکے ہیں۔
-
یونان کشتی حادثے کے مبینہ ملزمین کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷یونان کے سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے سلسلے میں یونان میں گرفتار نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔
-
امریکہ اور یورپ کی غلط پالیسیاں پناہ گزینوں اور مہاجروں کے بحران کا سبب: ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے مغربی پناہ گزینوں کے بحران کی ذمہ داری لینے سے اس طرح انکار نہیں کر سکتے کیونکہ غیر قانونی مہاجرت کی جڑ امریکہ اور یورپ کی غلط پالیسیاں ہی ہیں۔
-
یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی موت یا لاپتہ ہونے ہونے کا خدشہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵یونانی سمندر کی نذر ہو جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی میں دسیوں پاکستانی شہریوں کی اموات یا انکے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی شہری نے گاڑی سے غیر ملکی تارکین وطن کو روندا، 18 ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۳ایک امریکی شہری نے اپنی تیز رفتار گاڑی سے بس کے انتظار میں کھڑے غیر ملکی تارکین وطن کو کچل کر کم از کم آٹھ افراد کو ہلاک اور دس کو زخمی کر دیا۔
-
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی مزید دو کشتیاں الٹ گئیں، 57 افراد جاں بحق
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔
-
پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲اٹلی کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے میں اپنے تارک وطن شہریوں کی موت کے بعد پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔