SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا  مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    تہران یورپی ٹرائیکا کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲

    وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کو خبردار کیا ہے کہ تہران ان کے غیر قانونی اقدام کا مناسب جواب دے گا

  • یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ

    یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا انتباہ؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر اسنپ بیک مکانیزم کو فعال کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

  • جرمن سیاستداں:آج ایران بین الاقوامی میدان کا ایک ذمہ دارفریق ہے

    جرمن سیاستداں:آج ایران بین الاقوامی میدان کا ایک ذمہ دارفریق ہے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    جرمن سیاستداں کرسٹوفر ہرسٹل نے بڑی طاقتوں کی تسلط پسندی کے خلاف مجاہدت اور فلسطین کی حمایت میں ایران کے کردار کو قابل تعریف بتایا ہے

  • ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر

    ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان تفصیلی مذاکرات اختتام پذیر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور تین یورپی ممالک کےدرمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ فریقین نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔

  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں

    ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    ایران اور یورپی ٹرائیکا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان اہم جوہری مذاکرات آج ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہے ہیں۔

  • جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ

    جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے جمعہ کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ

    یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سن 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی یورپ کی جانب سے خلاف ورزی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کو اس بات کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے کہ اس معاہدے کے مطابق کوئی فیصلہ کرے جس کے وہ کبھی پابند ہی نہیں رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ

    صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی برازیل (برکس سربراہی اجلاس) سے تہران واپسی پر جدہ میں مختصر قیام اور اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی

    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۶

    صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
    ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
    ۳ hours ago
  • طالبان: افغانستان کو پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
  • اگر روس سے تیل کی درآمد جاری رکھی تو بھاری ٹیرف ادا کرنے پڑیں گے: ہندوستان کو ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
  • امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
  • پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS