SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ  منصوبے کو مسترد  کردیا گیا

    یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷

    اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس

    ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۶

    یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔

  • امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار

    امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴

    امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی

  • منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول  اختتام پذیر

    منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶

    تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

  • بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی

    بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰

    فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت  کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک

    سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-

  • صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک جواب دیں: ایران

    صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک جواب دیں: ایران

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن سے اپنے خطاب میں ملک پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کی بے لگام جارحانہ پالیسیوں کو بھی سخت ہدف تنقید بنایا۔

  • آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی

    آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔

  • وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا

    وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔

  • ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۷ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS