• شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔

  • الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷

    شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔

  • قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷

    ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک فوجی آپریشن کے معاملے میں جس میں ہمارے جوانوں ‏کو فتح نصیب ہوئی تھی، ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

  • شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲

    عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔

  • خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

  • ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵

    عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔

  • عراق نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم صادر کیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷

    عراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔