-
مائک پومپیو پر ایران کا خوف، سیکورٹی پر سیکورٹی!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ سیکورٹی میں توسیع بھی ان کے ایران کے انتقام کے خوف کو کم نہیں کر سکی۔
-
سامرا کے روضے پر جنرل سلیمانی کی حاضری
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶سوشل میڈیا پر جنرل قاسم سلیمانی کا وہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں سامراء میں امام محمد علی نقی علیہ السلام کے روضے کی غبار روبی کر رہے ہیں۔
-
جنرل قاآنی نے بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے بغداد میں اس جگہ کا دورہ کیا جہاں پر دہشت گرد امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اوران کے ہمراہ دیگر افراد کو میزائل حملے میں شہیدکیا تھا۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
لکهنؤ میں شہدائے استقامت کی یاد میں تعزیتی جلسہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔
-
امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔
-
شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔