• اس ملک کے حکام نے 110 ارب ڈالر کے اسلحے امریکہ سے خریدے ہیں! ۔ ویڈیو

    اس ملک کے حکام نے 110 ارب ڈالر کے اسلحے امریکہ سے خریدے ہیں! ۔ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴

    قبیلۂ آل سعود نے مسلمان کشی کی غرض سے اسلحے خریدنے کے لئےامریکہ سے ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔ سالانہ اربوں ڈالر تیل کی فروخت یا حج و عمرے کے ذریعے کمانے والا یہ قبیلہ اب تک مکہ و مدینہ سمیت اپنے ملک کے مختلف شہروں کی سڑکیں اس قابل نہیں کر پایا ہے کہ وہ گھنٹہ بھر کی تیز بارش کو تحمل کر سکیں۔عینی شاہدین کے مطابق اس سال موسم حج میں ایک گھنٹے سے کم کی بارش کے نتیجے میں مکۂ مکرمہ کی سڑکوں پر بھرے پانی نے سیلاب کی سی صورت پیدا کر دی۔

  • روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت

    روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    روزہ عرفہ کی عظمت، اہمیت اور حساسیت کے پیش نظر معصومین علیہم السلام سے کچھ مخصوص اعمال، دعا اور مناجات وارد ہوئے ہیں۔

  • 80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو

    80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    مکہ مکرمہ کی 80 سال قدیمی ایک نایاب ویڈیو جس میں حج کے کم نظیر قدیمی مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔

  • اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu

    اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔

  • حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟

    حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶

    ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔