-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
حج میں 75 ملکوں کے ایک ہزار 75 شاہی مہمان سعودی عرب میں موجود، اس بار 88 ممالک کے 3 ہزار 322 شاہی مہمان فریضہ حج ادا کریں گے، جانیں کون ہیں یہ شاہی مہمان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳سعودی عرب کی وزارت اسلامی اُمور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9 ملکوں کے مزید 145 شاہی مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے 19 پروازیں منسوخ، وزیر داخلہ کا نوٹس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعرات کی صبح لگنے والی آگ تو بجھا لی گئی تاہم امیگریشن کاؤنٹر بری طرح متاثر ہونے کی وجہ سے فلائٹس آپریشنز مکمل طور بحال نہیں ہو سکے۔
-
قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
ایران کا 87 سالہ حاجی مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہوا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایک 87 سالہ ایرانی حاجی جس کو مکۂ مکرمہ میں دل کا دورہ پڑا اور اس کی سانس رک گئی حج و زیارت کے طبی مرکز کی ڈیڑھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد معجزانہ طور پر زندہ ہو گیا۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ واپس وطن لوٹ آیا (تصاویر)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایرانی حاجیوں کا ایران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔