SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حمایت

  • چین نے ایران کے حقوق کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کردیا

    چین نے ایران کے حقوق کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کردیا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    ایران میں چین کے سفیر نے ایران کے حقوق کی حمایت اور بحری محاصرے کی مخالفت کی ہے۔

  • پاکستان: کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے، رانا ثناء اللہ

    پاکستان: کیا محسن نقوی قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے، رانا ثناء اللہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ محسن نقوی کیا قائد اعظم ہیں کہ میں ان کی ذات پر تبصرے کروں گا، ان کی ذات پر کبھی تبصرہ کیا نہ کروں گا۔

  • پاکستان: فوجی یونیورسٹی کے بین الاقوامی ثقافتی میلے میں ایرانی آرٹ اور ثقافت کی مقبولیت

    پاکستان: فوجی یونیورسٹی کے بین الاقوامی ثقافتی میلے میں ایرانی آرٹ اور ثقافت کی مقبولیت

    Nov ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    پاکستان میں فوجی یونیورسٹی کے بین الاقوامی ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی آرٹ اور ثقافت کو بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔

  • پاکستان: نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرینڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں: عطاء اللّٰہ تارڑ

    پاکستان: نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرینڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں: عطاء اللّٰہ تارڑ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت کا مؤقف واضح ہے، نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرینڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

  • ہم پاکستان پر دوست ملک کی حیثیت سے اعتماد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم پاکستان پر دوست ملک کی حیثیت سے اعتماد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوست اور برادر ملک کی حیثیت سے پاکستان پر اعتماد کا اعلان کیا ہے۔

  • ای سی او اجلاس میں ایران کے مجوزہ دو روزہ فارمولے کا خیرمقدم

    ای سی او اجلاس میں ایران کے مجوزہ دو روزہ فارمولے کا خیرمقدم

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے بتایا ہے کہ ای سی او کے اراکین نے ایران کے دو روزہ فارمولے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ فارمولہ جنگ کے خاتمے پر منتج ہوگا۔

  • ای سی او میں یکجہتی اور مشترکہ مفادات کے لئے عملی اقدامات پر زور

    ای سی او میں یکجہتی اور مشترکہ مفادات کے لئے عملی اقدامات پر زور

    Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ای سی او کے اراکین کے درمیان یک جہتی اور مشترکہ مفادات کے لئے  عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں۔

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں، ان کی اتحادی مذہبی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے کسی بھی امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷

    غاصب اسرائیل میں منعقد ہوئے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بعد اپوزیشن خیمے میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور اپوزیشن کی بعض جماعتوں پر نیتن یاہو کی پوزیشن مضبوط کرنے کا الزام لگایا گيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS