SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حمایت

  • سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم

    سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • "برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸

    عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا

    گوگل کانفرنس کی عمارت کے باہر فلسطین کے حامیوں کا دھرنا

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹

    غزہ میں صیہونی جنگ کے سیکڑوں مخالفین نے گوگل کمپنی کی توسیع کے منتظمین کی سالانہ کانفرنس کے ہال کے دروازے کے سامنے انسانی زنجیر بنا کر دھرنا دیا۔

  •  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی طلبا کی تحریک کی حمایت میں ایک بڑا اجتماع

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامی طلبا نے امریکہ اور یورپ کے طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مغربی حکومتوں کے سرکچلنے والے اقدامات کی مذمت کی-

  • ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

    ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳

    ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے

  • ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲

    فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔

  • امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے

    امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-

Show More

خاص خبریں

  • یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
    ۳ minutes ago
  • غزہ میں خوراک کی تقسیم کے دوران صیہونی فوجیوں کی بربریت، 80 فلسطینی شہید
  • عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
  • شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے جرم میں چھے ماہ قید کی سزا
  • مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS