SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی

    غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴

    غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔

  • ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان

    ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹

    ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔

  • غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری

    غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵

    غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 2 افراد شہید

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴

    جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے 2 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا ہے۔

  • گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں:  ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ

    گروپ 7 کے ممالک ایران کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں: ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے داخلی امور کے بارے میں گروپ 7 کے رکن ملکوں کے مداخلت پسندانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی

    غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، جنگ بندی صرف نام کی، دنیا تماشائی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴

    ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی

    غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱

    فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسیطینوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہزار 440 سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف

    غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچّے شہید: یونیسیف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴

    اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے "یونیسیف" نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے 100 سے زیادہ بچے شہید ہوچکے ہیں۔

  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری،  چوبیس گھنٹے 15 فلسطینی شہید

    غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، چوبیس گھنٹے 15 فلسطینی شہید

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰

    فلسطینی ذرائع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملوں میں 15 فسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید

    خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی خان یونس میں صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش
    افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش
    ۲ minutes ago
  • ہندوستان کی ریاست آسام میں بنگالی مسلمانوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
  • داعش دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں منتقلی، عراق اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے: محمد شیاع السودانی
  • پاکستان میں حکومت کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کے فیصلے کی سخت مخالفت
  • عراق ؛ نوری المالکی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS