-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کے تازہ ڈرون حملوں میں 3 افراد شہید
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶جارح صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں تین افراد شہید ہوگئے ہیں
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔