SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

    شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸

    اطلاعات کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ شہید قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے آخری رسومات میں ایک کروڑ 80 لاکھ سے ساڑھے تین کروڑ تک سوگوار شرکت کریں گے۔

  • ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

    ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶

    آج پورے ایران میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور میدان کربلا میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوبا کا غم منایا جا رہا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔

  • ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق

    ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔

  • مشہد مقدس میں برفباری کا منظر

    مشہد مقدس میں برفباری کا منظر

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر

  • تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

    تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷

    سپاہ پاسداران کی ہوائی جہازوں کی سیکورٹی کے سربراہ نے کہا ہے سیکوریٹی اہل کار کا اسلحہ لے کر ہائی جیکنگ کی کوشش کی گئی تھی لیکن ہمارے ساتھیوں نے اس کی کوشش ناکام بنا دیا اور طیارہ صحیح وسالم مشہد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔

  • بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول

    بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت, یوم خواتین اور یوم مادر، ایران سمیت دنیا بھر میں جشن کا ماحول

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول

    ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔

  • زائران امام رضا علیہ السلام

    زائران امام رضا علیہ السلام

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹

    پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔

  • سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش،

    سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام

Show More
خاص خبریں
  • امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    امریکی کانگریس کی رکن کا اسرائیل پر فوری اسلحہ پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    ۱ hour ago
  • پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • وینزویلا میں زلزلے کے 8 دن بعد بھی ملبے سے ایک شخص زندہ نکلا، مرنے والوں کی تعداد 2300

  • تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت

  • ہندوستان: محبوبہ مفتی تہران پہنچ گئیں، آغا سید حسن موسوی کو ایران آنے سے روک دیا گیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS