SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈیووس

  • نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف

    نیتن یاہو کا گرفتاری کے خوف سے غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، ایک اسرائيلی اخبار کا انکشاف

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹

    ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔

  • ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید

    ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر

    ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴

    محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سیکورٹی خطرہ ہرگز نہیں ہے۔اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا۔

  • روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

  • ہم نے دہشت گرد گروہ

    ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ  ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔

  • غیر قانونی پابندیوں کا نفاذ کھلی دھمکی کے مترادف ہے: روسی صدر

    غیر قانونی پابندیوں کا نفاذ کھلی دھمکی کے مترادف ہے: روسی صدر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کے نفاذ کا عمل ایک خطرناک اقدام جس سے بشریت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

  • عالمی اقتصاد فورم کا سالانہ اجلاس ۔ تصاویر

    عالمی اقتصاد فورم کا سالانہ اجلاس ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    آج کل ڈیووس میں عالمی اقتصاد فورم کا اجلاس ہو رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی
    جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی
    ۵ minutes ago
  • امریکی شہری اپنی رائے اور احتجاج کا عوامی سطح پر اظہار کریں: امریکہ کے دو سابق صدور کا بیان
  • ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی
  • عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق
  • امریکہ؛مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS