• غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    غزہ اور یوکرین کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟

  • غزہ سے جنگ کے بعد صیہونیوں کی صورتحال (کارٹون)

    غزہ سے جنگ کے بعد صیہونیوں کی صورتحال (کارٹون)

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱

    صیہونی حکومت نے اگرچہ غزہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے تاہم وہ غزہ کی جانب سے درجنوں کے حساب سے فائر ہونے والے راکٹوں کو روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہی ہے اور اُس نے اب آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کے ساتھ ساتھ ’فلاخن داؤد‘ سسٹم کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون

    موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    جب سے موبائل اور سوشل میڈیا نے انسان کو اپنا اسیر بنایا ہے تب سے انسان کتابوں سے بھی روٹھ گیا ہے اور کتابیں اسکی زندگی میں اپنا مقام و مرتبہ کھوتی جا رہی ہیں۔ اب انسان وہی پڑھتا ہے جو سوشل میڈیا پر ملتا ہے، وہی دیکھتا اور سنتا ہے جو سوشل میڈیا اسکے لئے فراہم کرتا ہے اور ستم ظریفی یہ کہ وہی سمجھتا ہے جو سوشل میڈیا اسے سمجھاتا ہے!!!

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون

    شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔

  • فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں تہران میں خاکوں کی بین الاقوامی نمائش

    فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں تہران میں خاکوں کی بین الاقوامی نمائش

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔

  • دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)

    دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔

  • گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون

    گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸

    امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔

  • عید نوروز کے موقع پر بایڈن کا ایران کو تحفہ۔ کارٹون

    عید نوروز کے موقع پر بایڈن کا ایران کو تحفہ۔ کارٹون

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ رابطے کے بہانے ایک شخص اور متعدد کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے رابطے کے وجہ سے فرد اور کمپنیوں پر عائد کی گئی ہیں۔

  • افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون

    افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳

    طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔