دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414274-دہشتگرد_سعودی_چینل_’ایران_انٹرنیشنل_قطر_ورلڈ_کپ_سے_محروم_(کارٹون)
فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran
  • دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)