• یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون

    یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷

    یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔

  • سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔

  • سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔

  • یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی

    یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    یمن میں سعودی، امریکی اور مغربی جارحیت بدستور انسانی المیہ رقم کر رہی ہے۔

  • اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون

    اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    گزشتہ چھے برسوں سے یمن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے بحران یمن میں صدی کے بدترین انسانی المیے کے رقم ہونے کا اعتراف تو کیا ہے تام وہ اور اسکی سکیورٹی کاؤنسل نہ صرف سعودی اتحاد کو لگام دینے میں ناکام رہے بلکہ انہیں یمنی حکام کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسکی جانبداری کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔

  • چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون

    چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون

    امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے حالیہ واشنگٹن دورے کے دوران ایران کے ایٹمی پروگرام کے حساس سیاسی پہلوؤں پر انگلی رکھی!

  • امریکی انسانی حقوق پر ایک نظر+ کارٹون

    امریکی انسانی حقوق پر ایک نظر+ کارٹون

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    میکسیکو کی سرحد پر امریکا کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ساتھ جو غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اس پر پوری دنیا میں رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔

  • صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون

    صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔