Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷ Asia/Tehran
  • جہانزیب - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ملتان سے جہان زیب صاحب نے لکھتے ہیں کہ

انٹرنیٹ کے ذریعے ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں ہمارا گاؤں ملتان سے بیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور ہمارے گاؤں میں ریڈیو سنا جاتا ہے ریڈیو تہران کی نشریات بہت اچھی ہیں اور ہمیں پسند ہیں ہمارے لئے پروگرام گائیڈ ارسال کریں ویسے مجھے تلاوت قرآن مجید اور نعت بہت پسند ہے اس کے علاوہ خبریں سیاسی تبصرے خانہ عشق ، افکار و نظریات، دریچے ، آج کا ایران، آس پاس پروگرام اچھے لگتے ہیں اس سے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

ٹیگس

کمنٹس