امریکا میں نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، گرفتاری کی مانگ بڑھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴ Asia/Tehran
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ کیا گیا۔
سحرنیوز/دنیا: غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے امریکا دورے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کے دوران امریکی مظاہرین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے جنہوں نے فلسطینی پرچم بھی لہرائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے نیتن یاہو کو گرفتار کرے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نیتن یاہو کو امریکا میں قیام کے دوران گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
ٹیگس