-
بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرین میں شیعہ مسلمانوں کے سیاسی اورشہری حقوق کو لاحق خطرات کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کے سفارتخانے کی کوششوں سے امارات میں گرفتار 55 ماہیگیر قید سے رہا
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴متحدہ عرب امارات میں گرفتار 55 ایرانی ماہیگیروں کو جو گزشتہ چند مہینوں سے اس ملک کی حراست میں تھے، ابوظہبی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے اور دبئی میں موجود قونصل خانے کی کوششوں سے رہا کردیا گیا ہے۔
-
بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کا پیٹریاٹ ایئر کنٹرول ریڈار سسٹم تباہ کردیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دوران ایران پر امریکی فوج کے حملوں میں 14 افراد شہید
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵ایسے حالات میں کہ جنگ بندی جاری ہے دہشت گرد امریکی فوج نے ایران کے کئی علاقوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے۔
-
امریکہ کی تازہ جارحیت کے جواب میں ایرانی فوج کے حملے
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تازہ امریکی جارحیت کے جواب میں، بحرین، قطر اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حکمرانی موجودہ بحرانوں سے انسانیت کی نجات کا ذریعہ: شیخ عیسیٰ قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی نے دینی حکمرانی کا وہ نمونہ پیش کیا جو موجودہ بحرانوں سے امت اسلامیہ اور بشریت کی نجات کی زمین ہموار کرتا ہے۔
-
خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایرانی وزارت خارجہ نے خطے کے ملکوں کے ساتھ امریکہ کی سیکورٹی میٹنگ کو نمائشی قرار دیتے ہوئے خطے کے ملکوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور کاٹس میں دم ہے تو ایران پر ایک میزائل داغ دیں ، عبد الباری عطوان کا چیلنج
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹ان دنوں اسرائیلی حکام کی طرف سے بیان بازی بڑھ گئی ہے جنہیں "دیوانگی" کے زمرے میں رکھا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ بیانات حقیقت سے دور ہیں، اور اس طرح کا بیان دینے والے ایسے وقت میں جی رہے ہیں جو ختم ہو چکا ہے اور یقینا وہ دور واپس نہیں آئے گا۔
-
عراق میں رہبر شہید کے جلوس جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰عراق میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جلوس جنازہ کے اعلان کے بعد عرب سوشل میڈیا صارفین نے بڑے پیمانے پر اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے جلوس جنازہ میں بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔