• زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔

  • الحسین یجمعنا ۳ ۔ پوسٹر

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    حسین اُس مقناطیسی نقطۂ اتحاد کا نام ہے جس کی جانب دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ کھنچے چلے آتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

  • پاراچنار کےحالات کو خراب کرنے کی سازش ناکام

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷

    پاک افغان سرحد پر واقع علاقے پاراچنار کےحالات کو خراب کرنے کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔

  • اربعین اور ہماری ذمّہ داری !

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶

    اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ، اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟

  • حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"

  • زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے ل‏ئے عراق پوری طرح آمادہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے

  • شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 25 محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶

    رہبرِمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟