ڈرامہ سیریل فیکٹرایٹ اتوارکے علاوہ ہررات سحرعالمی نیٹ ورک اردو ٹی وی سے نشر کیا جا رہاہے , اس سیریل کی کل 21 اقساط ہیں، ہر قسط کا دورانیہ 40 منٹ ہے -

ایران کے وقت کے مطابق22:00 بجے (پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:00 بجے) یہ سیریل دیکھہ سکتے ہیں۔

 

Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱ UTC