محرم الحرام کی خصوصی نشریات میں سحر اردو ٹی وی ایک تاریخی سیریل پیش کر رہا ہے ، یہ سیریل فارسی زبان میں ہے اس کا اصل نام '' سرگشتہ'' ہے ۔ 

وقت : ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00

اس سیریل کی کل 13 اقساط ہیں۔

Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ UTC