Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸ UTC

نشرہونے کی تاریخ 8/ 11/ 2018

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع) اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے - یہ پروگرام 5 نومبر 2018 سے7 نومبرتک رات 21:00  پر اور8 نومبرکو شام 17:00 بجے پیش کیا جائیگا- 

موضوع :  شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضاعلیہ السلام 

مہمان : محترم مولانا سید ظہیر الحسن نقوی- عالم دین ، امریکا

میزبان : سید حسن زیدی

 

ٹیگس