Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ UTC

نشرہونے کی تاریخ 14/ 10/ 2020

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

 پروگرام " عاشقان اہلبیت" 14 اکتوبر 2020  سے 17 اکتوبر 2020 تک ایران کے وقت کے مطابق  شام 18:30  بجے  سے 19:20 تک۔

 

حرم امام رضا علیہ سلام 
میزبان سید ساجد رضوی

 

ٹیگس