-
نائجیریا میں تین دھماکے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں تین خطرناک دھماکے ہوئے ہیں۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، بیس ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-
-
صیہونی حکومت کا دباؤ کام کر گیا، مصر میں اسرائیلی سفارت خانہ پھر کھول دیا گیا
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۲صیہونی حکام کے دباؤ پر مصر میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ پھر کھول دیا گیا ہے-
-
یوگینڈا کے وزیرداخلہ کی غیرملکی دورے کے دوران اچانک موت
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳یوگینڈا کے وزیرداخلہ، جنوبی کوریا کے دورے سے اپنے ملک واپس آتے ہوئے اچانک راستے میں انتقال کر گئے-
-
الشباب گروہ کے خلاف کینیا کی نئی فوجی کارروائی شروع
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱کینیا نے صومالیہ کی سرحد سے ملحق جںگلی علاقے میں دہشت گرد گروہ الشباب سے مقابلے کے لئے نئی فوجی کارروائی شروع کی ہے-
-
شام پر حملہ مجرمانہ اقدام ہے: سامح شکری
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام پر کیا جانے والا ہر طرح کا فوجی حملہ مجرمانہ اقدام ہو گا۔
-
مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی منصوبے پر شیخ الازہر کا انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵مصر کے شیخ الازہر نے مسجد الاقصی کو زمان و مکان میں تقسیم کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-
-
مصر کے صوبہ سینا میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۴مصر کے صوبہ سینا کے شمال میں مصری فوج کی کارروائی میں باسٹھ مسلح عناصر ہلاک ہو گئے-
-
مصر کے آٹھ سو فوجی یمن میں داخل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴مصر کے آٹھ سو فوجی، ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں کے ساتھ یمن میں داخل ہو گئے ہیں تاکہ نام نہاد سعودی اتحاد میں شامل ہو کر یمنی قوم سے جنگ کریں-