-
مصر کے صوبہ سینا میں انتیس مسلح افراد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۲۳:۳۰مصری فوج نے صوبہ سینا میں انتیس مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
مصر کے صوبہ سینا میں سترہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۶مصر کے صوبہ سینا کے بعض علاقوں پر فوج کے حملوں میں داعش سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کے سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
رفح گذرگاہ تین دنوں کے لئے کھول دی جائے گی
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶مصر کی حکومت نے تین دنوں کے لئے رفح گذرگاہ کھولنے کی خبر دی ہے
-
جامعۃ الازہر کی جانب سے یمن میں متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کی حمایت
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹جامعۃ الازہر مصر کے سربراہ نے یمن میں متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اس ملک کے جارح فوجیوں کی حمایت کی ہے۔
-
بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
شام کے بحران کے سلسلے میں عالمی ادارے اقدام کریں: شیخ الازہر کا مطالبہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰شیخ الازہر مصر نے شام کے پناہ گزینوں کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کے عوام اور پناہ گزینوں کو درپیش بحران اور مشکلات کے خاتمے کے لئے علاقائی اور عالمی اداروں اور تنظیموں کے اقدامات کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-
-
علاقے کے مستقبل کا تعین، خطے کے عوام کا حق: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے الجزائر کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے مستقبل کا تعین ان کے عوام کا حق ہے۔
-
نائیجیریا: بوکوحرام کے حملوں میں 80 عام شہری ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵بوکوحرام کے دہشت گردوں نے شمال مشرقی نائیجیریا کے دیہاتوں پر دھاوا بول کر اسّی لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
-
بوکوحرام نے اٹھائیس عام شہریوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱نائیجیریا کے حکام نے بتایا ہے کہ بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر ایک قصبے پر حملہ کر کے اٹھائیس عام شہریوں کو ہلاک کر دیا۔