-
چلی کے سابق ڈکٹیٹر کو موت کے بعد الزام سے بری کر دیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵جنوبی امریکہ کے ملک چلی کی ایک عدالت نے ایگوسٹو پینوشے اور ان کے چھے ساتھیوں کو بری کر دیا گیا۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے سے تمام فریقوں کو فائدہ پہنچے گا۔ آرمز کنٹرول ایسو سیئیشن
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳امریکہ کی آرمز کنٹرول ایسو سیئیشن کے ایک شعبے کی سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے دونوں فریق کو فائدہ پہنچے گا۔
-
ایران کو S-300 میزائلوں کی فروخت پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں: امریکا
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کو ایس تھری ہنڈریڈ میزائلوں کی فروخت سلامتی کونسل کی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے-
-
ویانا ایٹمی معاہدے کی شکست یعنی مذاکرات کا دائمی اختتام: امریکی سینیٹر
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲ایک امریکی سینیٹر مازی ہیرونو نے ویانا ایٹمی معاہدے کی شکست کو مذاکرات کے دائمی خاتمے کے مترادف قرار دیا ہے-
-
امریکہ میں آرمز کنٹرول ایسو سی ایشن نے ایٹمی معاہدے کا خیر مقدم کیا
Aug ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷امریکہ میں آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، کے درمیان ایٹمی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو عنقریب بڑی مشکلات کا سامنا
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۰امریکا کے آئندہ صدراتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عنقریب بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ترسٹھ فیصد امریکی یہودی ایٹمی معاہدے کے حامی
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲امریکا کے ترسٹھ فیصد یہودی ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حامی ہیں۔
-
امریکی وزرا نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت خبردار کیا ہے
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰امریکہ کے وزیر توانائی اور وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ویانا ایٹمی معاہدے کے مخالفین کو امریکا کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۹امریکا کے نائب صدر کے قومی سلامتی کے مشیر نے انتباہ دیا ہے کہ امریکی کانگریس میں ویانا ایٹمی معاہدے کو مسترد کئے جانے کی صورت میں امریکی اقتصاد کو سنگین مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے-
-
داعش نے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ کی تصدیق
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸امریکہ نے داعش کی جانب سے عراق کے شمال میں کرد پیش مرگہ فورس کے خلاف مسٹرڈ گیس کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کو قابل قبول قرار دیا ہے-