-
امریکہ نے ترکی کے اینجرلیک ایربیس سے داعش کے خلاف کارروائی شروع کردی
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۰:۳۸امریکی فضائیہ نے ترکی کے اینجرلیک ایربیس سے شام میں موجود داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
-
امریکہ، فرگوسن میں ہنگامی حالت میں توسیع کا اعلان
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶امریکی پولیس نے شہر فرگوسن میں ہنگامی حالت میں توسیع کا اعلان کر دیا-
-
امریکہ کے چھتیس ریٹائرڈ فوجی جنرلوں کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵امریکہ کے چھتیس ریٹائرڈ جنرلوں نے گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہیں،امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳امریکی ایوان نمائندگان کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں رائٹر سے جان کری کی گفتگو
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹امریکہ کے وزیر خارجہ نے منگل کو رائٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے دہرائے اور کہا کہ تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کرتا رہا ہے-
-
ہیلری کلنٹن کو امریکہ میں نسل پرستی کا اعتراف
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں سسٹمیٹک نسل پرستی پائی جاتی ہے-
-
امریکی پولیس کی نسل پر ستی کے خلاف نیویارک میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۲:۵۷نیویارک میں امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اٹھارہ سال کے سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
امریکی سینیٹ کا بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت پر اعتراض
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶امریکی سینیٹ کے اراکین نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، آٹھ ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ہونے والی فائرنگ میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
تہران کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوشش
Aug ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاہدے نے تہران کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات میں بہتری کا بھی موقع فراہم کیا ہے-