-
دیگر ممالک داعش کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت کریں۔ روس
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۳روس کی فیڈریشن کونسل (سینیٹ)کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے نائب سربراہ ولادیمیر جباروف نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف فوجی کارروائی میں دیگر ممالک کو حصہ لینا چاہئے-
-
یورپ داعش دہشت گرد گروہ کے وجود میں آنے کا ذمہ دار ہے : اینجلامرکل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
ہنگری کی کیمرہ پرسن کے ہاتھوں پناہ گزین پر تشدد
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳ہنگری کی خاتون کیمرہ مپرسن کے ہاتھوں ایک پناہ گزین کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
بلغاریہ نے شام جانے والے روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷بلغاریہ نے شام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے روسی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکا کردیا ہے۔
-
ویانا ایٹمی معاہدہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے: فیڈریکا موگرینی
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں عالمی برادری کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے-
-
پناہ گزینوں کے بھیس میں چار ہزار دہشت گرد یورپ میں داخل: سنڈے ایکسپریس
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰ایسے عالم میں کہ جب یورپی ممالک کی سرحدوں پر شام ، عراق اور افغانستان کے ہزاروں پناہ گزیں، سرگرداں ہیں، برطانوی جریدے سنڈے ایکسپریس نے داعش کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے چار ہزار افراد کی یورپ منتقلی کامیابی سے انجام پا چکی ہے-
-
داعش کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں داعش گروہ کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے-
-
برطانیہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کے خلاف دستخطی مہم
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۱برطانیہ میں ایک لاکھ افراد نے ایک طومارپر دستخط کرکے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے-
-
یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران، مغرب کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی غلط پالیسیاں، یورپ میں مہاجرت کے بحران کا سبب بنی ہیں
-
پیرس میں کاشتکاروں کا مظاہرہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۳فرانس میں احتجاج کرنے والے کاشتکار، حکومت سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کے لئے پیرس میں اکٹھا ہو رہے ہیں