-
جرمنی کی افغانستان کی مدد پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ تعاون اور اس کی مدد جاری رکھے گا-
-
برطانیہ، تارکین وطن کو ان کے حق سے محروم نہ کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تارکین وطن کے حقوق کا خیال رکھے-
-
آسٹریا میں ستر سے زائد تارکین وطن کی لاشیں برآمد
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰آسٹریا کے وزیر داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پولینڈ کی سرحدوں پر ستر سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
روس: امریکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے رشین فیڈریشن کونسل کی سربراہ کے سفر میں رکاوٹیں پیدا کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کی روسی اسلحہ ساز کمپنیوں کی درخواست
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴روس کی اسلحہ ساز کمپنیوں نے ایران کے ساتھ دفاعی اور تکنیکی تعاون کی درخواست کی ہے-
-
یوکیا آمانو: ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے
-
آئی اے ای اے خفیہ اطلاعات کی حفاظت کو یقینی بنائے: رضا نجفی
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کو خفیہ اطلاعات کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے چاہییں-
-
جرمن وزیر خارجہ کا مجوزہ دورہ ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۰جرمن وزیر خارجہ عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔
-
جنگ داعش میں سو جرمن شہریوں کی ہلاکت
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰جرمنی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی جنگ میں جرمنی کے تقریبا" سو شہری ہلاک ہو چکے ہیں-
-
مقدونیہ اور سربیہ میں ہزاروں غیر قانونی مہاجرین کی آمد
Aug ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۹ہزاروں غیر قانونی مہاجرین یورپی ممالک جانے کے مقصد سے مقدونیہ اور سربیہ پہنچے ہیں-