-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی تقریر؛ دنیا کے برخلاف امریکی پالیسیاں
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے اس ملک کا اقتدار سنبھالا ہے، عالمی مسائل کے تعلق سے یکطرفہ پالیسی اور رویہ اپنا رکھا ہے- ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ کا نعرہ بلند کرکے دنیا سے اپنی بے توجہی کو واضح کردیا ہے-
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
بیروت میں ”افق نو“ کانفرنس
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳صیہونیت مخالف ساتویں ”اُفقِ نَو“ بین الاقوامی کانفرنس لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہوگئی ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا دورۂ نیویارک اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس سے توقعات
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ نیویارک آج سے شروع ہوا ہے-
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-
-
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر، ایران کے فوجی اقتدار کی نمائش
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹اکتیس شہریور مطابق بائیس سمتبر ، ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے آغاز کی تاریخ ہے-
-
سعودی حکومت کے جرائم سے ٹرمپ کی بے توجہی پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کی شدید تنقید
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸سعودی حکومت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی ہمہ جانبہ حمایت اور اسے ہتھیاروں کی فروخت اور مزید امریکی فوجی سعودی عرب بھیجے جانے کے اقدام پر امریکی کانگریس نے سخت احتجاج کیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے اربعین ملین مارچ کی عظمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ اربعین مارچ بے مثال عالمی موضوع بن گیا ہے جو معرفت حسینی کی ترویج اور نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا باعث بنےگا۔
-
آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-