-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
ایران کی فضائی دفاعی طاقت سے دشمن مایوس
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا، یورپ کے عملی اقدام میں منحصر ہے نہ کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ امریکہ، یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے مذاکرات سے غلط فائدہ اٹھائے-
-
طالبان مخالف اتحاد تشکیل دینے کے لئے احمد شاہ مسعود کے بیٹے کی اپیل
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵افغانستان کے ممتاز سیاستداں اور فوجی کمانڈر اور قومی ہیرو کا خطاب پانے والے مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے گروہ طالبان کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-
-
ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایٹمی معاہدے کے مطابق، ایران کے خلاف عائد پابندیاں 18 اکتوبر 2020 تک ختم ہوجانا طے پائی ہیں، اس کے باوجود امریکہ نے، جو مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تھا اس سلسلے میں اپنی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے- واشنگٹن کے اس موقف پر ماسکو نے بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
گروپ 7 سربراہی اجلاس ختم، اختلافات جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱فرانس کے شہر بیارٹز میں ہفتہ کی رات کو شروع ہونے والا گروپ 7 کا سربراہی اجلاس پیر کو اختتام پذیر ہوگیا۔
-
آل خلیفہ عربی یا عبری؟
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایسے وقت میں کہ جب اسرائیل تین عرب ممالک عراق، شام اور لبنان کی ارضی سالمیت کے خلاف جارحیت کر رہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے آشکارہ طور پر اسرائیل کی اس جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسیوں پر یورپی کونسل کے سربراہ کی تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-