-
امریکی منشاء کے برخلاف موصل میں آپریشن جاری ہے
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موصل آپریشن جاری ہے۔ موصل آپریشن کا مقصد شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانا ہے۔
-
افغان عوام نے داعش کے جرائم کی مذمت کی
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹افغانستان میں داعش کی مجرمانہ کاروائیوں پر افغان عوام میں برہمی پائی جاتی ہے اور انہوں نے داعش کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہر ے کئے ہیں۔
-
ایران اور یورپی یونین کے تعلقات
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴یورپی یونین میں خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریا موگرینی نے سنیچر کو ایران کا دورہ کرنے کےبعد کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی کے بحرانوں کو حل کرنےمیں کلیدی کردار کا حامل ہے۔
-
فلسطییوں نے مظاہرے کرکے صیہونی جرائم کی مذمت کی
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹آج فلسطینوں نے بڑے مظاہرے کرکے انیس سو اڑتالیس کی مقبوضہ سرزمین مین واقع کفر قاسم گاؤں میں صیہونیون کے ہاتھوں نہتے عوام کے قتل عام کی برسی منائی
-
افغانستان میں قومی اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱افغانستان کے فوجی اور سیاسی حلقے اور بیرونی شخصیتیں یہ کھ رہی ہیں کہ افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت اور یہ ملک بحرانی حالات سے دوچار ہیں۔
-
یمن کی میزائلی طاقت اور سعودی پروپیگنڈہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸جدہ میں ملک عبدالعزیز ایئرپورٹ پر یمنی فوج اور رضاکار فورس کے میزائلی حملے کی وجہ سے سعودی عرب بوکھلا گیا ہے اور اسی وجہ سے وہ یمن کی مزاحمت و استقامت کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے اپنی کمزوری کو چھپانا چاہتا ہے-
-
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸ہندوستان اور پاکستان سے دونوں ملکوں کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے - ہندوستان سے پاکستان کے سینئر سفارتکار محمود اختر کو ناپسندیدہ عنصر قرار دیتے ہوئے نکالے جانے کے بعد پاکستان نے بھی ہندوستان کے اہم سفارتکار سوربجیت سنگھ کو اسلام آباد سے نکال دیا ہے-
-
موگرینی تھران میں ، علاقائی مسائل کے بارے میں صلاح و مشورہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے سنیچر کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کی -
-
سعودی عرب انسانی حقوق کی پامالی کامرکز
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شامل کرنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے
-
پاکستان میں سیاسی بحران جاری
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰حکومت پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے مشروط طور پر مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔