تبصرے
  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ساتھ امتیازی سلوک

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ساتھ امتیازی سلوک

    Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲

    غاصب صیہونی حکومت، جو قتل و تشدد اور جارحیت کی بنیاد پر قائم ہوئی ہے، مظلوم فلسطینیوں کے علاوہ خود بیرونی صیہونیوں کے ساتھ بھی امتیازی سلوک برت رہی ہے جس سے مقبوضہ فلسطین میں آباد صیہونی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • ایران اور مغرب کے درمیان تعاون کا نیا طرز عمل

    ایران اور مغرب کے درمیان تعاون کا نیا طرز عمل

    Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کا دارالحکومت تہران آج کل مختلف مغربی ملکوں کے حکام و وفود کا میزبان بنا ہوا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کا نتیجہ؟

    دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کا نتیجہ؟

    Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے بوسنیہ ہرزہ گووینہ کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے گفتگو میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مغرب کا فوجی اتحاد، حقیقی طور پر اس لعنت کا خاتمہ کرنے کے درپے نہیں ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر

    میانمار کے مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر

    Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱

    میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے-

  • پاکستان میں جاری دہشت گردانہ حملے

    پاکستان میں جاری دہشت گردانہ حملے

    Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں کے حملے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کو بدستور دہشت گردانہ حملوں کا سامنا ہے اور اس حملے کو کہ جس میں تقریبا نوے افراد ہلاک ہوئے ہیں ایک طرح سے حکومت مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کی جانب سے طاقت کے مظاہرے سے تعبیر کیا جا رہا ہے-

  • مغرب، دہشت گردی ختم کرنے پر مائل نہیں: صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    مغرب، دہشت گردی ختم کرنے پر مائل نہیں: صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے علاقے میں دہشت گردی کی مشکل جاری رہنے کی وجہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اسے ختم کرنے پر مائل نہ ہونا بتائی ہے- صدر مملکت نے کہا کہ بعض بڑی طاقتیں، دہشت گرد گروہوں کو اپنے ناجائز مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتی ہیں-

  • اسلامی بیداری اپنی منزل کی طرف گامزن

    اسلامی بیداری اپنی منزل کی طرف گامزن

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    عالمی مجلس برائے اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کا نواں اجلاس بغداد میں ایک بیان جاری کرکے اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔

  • افغان فوج پر نیٹو اور امریکہ کا الزام

    افغان فوج پر نیٹو اور امریکہ کا الزام

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ افغان کمانڈروں کی نااھلی کی وجہ سے فوج کی ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔

  • امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم

    امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم

    Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴

    امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔