-
امریکہ اور اقوام متحدہ کے خود غرضی پر مبنی اقدامات پر شام کا ردعمل
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵حالیہ دنوں میں شام میں اقوام متحدہ اور امریکہ کے کردار خاص طور سے شام میں قومی آشتی کے عمل اور داعش کے خلاف جنگ میں ان کی خلاف ورزیوں پر تنقیدیں کافی بڑھ گئی ہیں-
-
اقوام متحدہ اور ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کم کرنے میں مدد
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰حکومت پاکستان کی درخواست کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے
-
خلیج فارس کےممالک کو آمدنی میں کمی اور بجٹ خسارے کا سامنا
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸دفاعی شعبے کے عالمی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق قطر اور کویت کے علاوہ سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے بھی گذشتہ ایک سال میں یورپی اور امریکی کمپنیوں سے ہتھیاروں کی خریداری کے حوالے سے پندرہ ارب ڈالر لاگت کے مختلف معاہدے کیئے ہیں
-
افغانستان میں امن کا ایک معاہدہ طے پاگیا ہے
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳حکمتیار نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ یہ معاہدہ ایک تاریخی معاہدہ ہے کیونکہ یہ کسی غیر ملکی طاقت کی مداخلت کے بغیر انجام پایا ہے۔
-
افغان سیکورٹی فورسز کی توانائی کمزور ہونے کے بارے میں امریکی صدر کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳امریکی صدر بارک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کی مدد کے بغیر افغان سیکورٹی فورسز بعض مشن انجام دینے کی توانائی نہیں رکھتیں۔
-
انتفاضہ الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی عوام ، فلسطین کے اہداف اور امنگوں کے حصول کا واحد راستہ تحریک انتفاضہ جاری رکھنے کو سمجھتے ہیں-
-
ہندوستان سے جنگ کی صورت میں پاکستان کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ممکنہ فوجی مقابلہ آرائی میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پس و پیش نہیں کرے گا-
-
عراق میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیوں کے نتائج
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳عراق میں امریکہ کی جاری مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں، جو اب تشویشناک حد تک وسیع بھی ہوتا جا رہا ہے، امریکی کانگریس کے ایک رکن نے عراقی کردستان کے علاقے کی حمایت سے صوبے نینوا کو مختلف ادیان کے لئے ایک آزاد علاقے میں تبدیل کئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران: شام کی مدد جاری رکھنے پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲سلامی جمہوریہ ایران نے شام سمیت تمام ملکوں کی ارضی سالمیت اور اتحاد کو ایک بنیادی اصل قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کی راہ میں مدد کرنا ا پنا فریضہ سمجھتا ہے
-
پاکستان میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰اسلام آباد میں جنوبی ایشیا کے بعض ملکوں کی تعاون تنظیم سارک کے نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان اور بنگلہ دیش نے شرکت نہیں کی۔