-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کی مداخلت، لندن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک بھی سعودی عرب کے ساتھ جنگ یمن میں شریک ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کا مقابلہ اور یورپ کی پیشرفت
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲فرانس کے وزیرخارجہ جان ایو لودریان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں یورپی کمپنیوں کی حفاظت کے سلسلے میں کچھ پیشرفت حاصل ہوئی ہے-
-
سعودی عرب میں نیشنل سیکورٹی گارڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ذرائع ابلاغ نے مغربی سعودی عرب میں واقع شہر طائف میں فائرنگ کے واقعے کی خبریں دی ہے- بعض رپورٹوں کے مطابق دو مسلح افراد نے ایک سیکورٹی اہلکار پر حملہ کر کے شہر طائف کے روڈ نمبر ساٹھ پر واقع نیشنل گاڑد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا -
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کی وزارت داخلہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-
-
ایران کے ساتھ امریکہ کی خباثت و دشمنی ، عروج پر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے بعد ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے کئی مرحلوں کا اعلان ہوگیا ہے- ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کا سلسلہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی جاری ہے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کا ایران کے خلاف بے بنیاد الزام
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امریکی وزارت خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں جو کل شائع ہوئی ایک بار پھر ایران کے خلاف مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے-
-
اسرائیل کے جارحانہ رویوں میں شدت کی وجوہات
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰اسرائیل نے رواں ہفتے کے دوران کئی مرتبہ غزہ پر حملہ کیا جس کے جواب میں گذشتہ روز فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کو ٹھوس جواب دیا ہے- فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
واشنگٹن- کابل سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے پر افغان پارلمینٹ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹افغانستان کے ممبران پارلیمنٹ نے امریکہ کے اپنے وعدوں پر قائم نہ رہنے کے سبب افغانستان کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یورپی یونین میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی صلاحیت ہونی چاہئے
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹بلجیئم کے وزیرخارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک بین الاقوامی سمجھوتہ قرار دیا ہے کہ جس پر عمل درآمد کی طاقت و صلاحیت یورپ کو ثابت کرنا چاہئے۔
-
شام کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یورپی یونین نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کر دیا-