-
تہران: گلستان محل
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۵:۱۳گلستان پیلس ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک تاریخی محل ہے، جو قاجار خاندان کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ محل شاہی خاندان کی رہائش اور سرکاری تقریبات کا مرکز رہا ہے۔
-
ایران - ابیانہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴ایک تاریخی اور خوبصورت گاؤں ہے جو ایران کے وسطی علاقے، اصفہان صوبے میں واقع ہے۔ یہ گاؤں اپنی روایتی سرخ اینٹوں سے بنی عمارتوں، قدیم طرز کے کپڑوں اور منفرد ثقافتی ورثے کے لیے مشہور ہے۔
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
تہران: قدیم و نایاب کتابوں کا میوزیم
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸تہران کے قدیم و نایاب کتابوں کے میوزیم میں موجود بیشتر کتابیں ہاتھ سے لکھی ہوئی (خطی) ہیں، جو اپنی نوعیت میں بے مثال اور تاریخی اہمیت کی حامل ہیں۔
-
تہران میں 15 شعبان کا شاندار اور عظیم جشن
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶تہران میں عظیم الشان جشنِ 15 شعبان بڑے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔
-
ڈاکومینٹری - وارث آدم
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸امام زمانہؑ اللہ کی رحمت اور ہدایت کا وہ نور ہیں جو مومن دلوں کو امید، صبر اور روحانی سکون عطا کرتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۱امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
-
تہران: سینما میوزیم
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۱تہران سینما میوزیم ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک اہم ثقافتی ادارہ ہے جو فلم سازی اور سینما کی تاریخ کو محفوظ رکھنے اور فروغ دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
-
ایران - ہرمزگان
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲ہرمزگان ایک پرسکون ساحلی خطہ ہے جہاں سمندر، ہوا اور روشنی مل کر سادگی میں بھی خوبصورتی پیدا کرتے ہیں۔
-
تہران: شمس العماره عمارت
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱عمارتِ شمسالعماره تہران کی اُن تاریخی اور ثقافتی علامتوں میں سے ہے جو شہر کی شناخت کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ عمارت تہران کے قدیم علاقے میں واقع ہے اور قاجار دور کی تعمیرات میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔