-
ڈرامہ سیریل قسمت کا ستارہ (جلد ہی)
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۱ڈرامہ سیریل "قسمت کا ستارہ" آپ جلد ہی سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں تہران میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس کی تفصیلات حسام الدین مہاجری بتا رہے ہيں
-
زائران امام رضا علیہ السلام
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔
-
ہمالیہ پہاڑ 20,000 فٹ کی بلندی سے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹بیس ہزار فٹ کی بلندی سے ہمالیہ کی چوٹیوں کا نظارہ گویا فطرت کی خاموش عظمت کا اعلان ہے۔
-
گیلان کی خزاں کی قدرتی خوبصورتی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱یہ تصاویر گیلان کی خزاں کے دلکش مناظر کو دکھاتی ہے، جہاں رنگ برنگے درختوں اور نرم دھند نے فضا کو جادوئی بنا دیا ہے
-
عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
ایران کے حسین مناظر
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے حسین مناظر دل کو چھو لینے والے قدرتی حسن، تاریخی عمارات اور ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج پیش کرتے ہیں۔
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
ولادت حضرت زینب علیھا السلام، ایک خوبصورت نظم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، نواسی حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو۔