کراچی میں منعقدہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i449618-کراچی_میں_منعقدہ_ورلڈ_کلچرل_فیسٹیول_میں_ایران_کی_شرکت
کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
(last modified 2025-11-26T04:31:14+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran

کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔

ایرانی اسٹال اور فنکاروں نے کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں مشرقی ورثے کی وہ خوشبو بکھیر دی جس نے ماحول کو بین الثقافتی ہم آہنگی کا حسین پیغام دیا۔کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔