-
امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔
-
ایران و پاکستان ، تجارتی تعلقات میں غیر معمولی توسیع پر اتفاق ، سید حسام الدین مہاجری کی ایک خوش آئند رپورٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶ایران و پاکستان ، دس بلین ڈالر کی تجارت میں توسیع پر متفق سید حسام الدین مہاجری کی تہران سے رپورٹ
-
دِیلمان
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴دِیلمان، ایران کے صوبہ گیلان میں واقع ایک خوبصورت شہر ہے
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
ڈرامہ سریل گیل دخت
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ڈرامہ سریل گیل دخت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے نشر ہوگی۔
-
دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸غزہ کی صورت حال پر انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی صورت حال تاہم عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خاموشی طاری ہے۔
-
HUSSAIN FOR ALL
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴اربعین امام حسین (ع) کے حوالے سے خصوصی ڈاکیومنٹری
-
اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟