ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i448245-ڈاکٹر_پزشکیان_کی_سائیکل_سواری
صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اصفہان کے دورے کے دوران، ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے، اس صوبے کے گورنر کے ہمراہ صحت کی راہ پر سائیکل سواری کی۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran